گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا ،10ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) سول لائن پولیس نے گھوڑوں کی ریس پر آن لائنجوا کر انے والے 10ملزم گرفتار کر لئے ۔
ملزموں محمد علی ،یاسر صدیق،مراد نذیر ،فخر امام ،پرویز، شہباز ، فاضل، شفیق ،جہانگیر،طاہر مشتاق سے داؤ پر لگی 17500 نقد رقم، 12 موبائل فون، 3 پی ٹی سی ایل سیٹ، 3 ڈیوائس اور3 لیپ ٹاپ برآ مد ہوئے ۔