خاتون کو مبینہ طور پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو مبینہ طور پر قابو کرکے  بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ منصور آباد کے۔۔

 علاقے چک نمبر 203رب کے قریب گُل فردوس نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں