اسلحہ کی نمائش،2 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزموں چاند اور شان سے 2رائفل اور کارتوس برآمد کر لئے گئے ۔
بادامی باغ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزموں چاند اور شان سے 2رائفل اور کارتوس برآمد کر لئے گئے ۔