اوباش ملزم نے کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

اوباش ملزم نے کمسن لڑکے کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 100ج ب میں ہمت شاہ کے کمسن بیٹے کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 100ج ب میں ہمت شاہ کے کمسن بیٹے کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں