ڈمپر کی ٹکر سے کمسن بچے کے کچلے جانے کے واقعہ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈمپر کی ٹکر سے کمسن بچے کے کچلے جانے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 188رب۔۔۔
کی رہائشی ارشاد بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ڈمپر کے ڈرائیور نے غفلت اور تیز رفتاری کے ساتھ چلاتے ہوئے اسکے نواسے کو کچل دیا۔ جس پر پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔