دکان کے باہر سے لاکھوں مالیت کے دھاگے کے بورے چوری

دکان کے باہر سے لاکھوں مالیت  کے دھاگے کے بورے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کے دھاگے کے بورے چوری کرلئے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں عابد اپنی دکان پر موجود تھا۔۔۔

 کہ اس دوران ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر مختلف اوقات میں اسکی دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں