خاتون پولیو ورکر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون پولیو ورکر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے۔۔
غوثیہ کالونی میں خاتون پولیو ورکر اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھی اس دوران علی حسن کی جانب سے پولیو ٹیم کے ساتھ مزاحمت شروع کر دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔