ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے شہری کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ گڑھ کے علاقے چک نمبر 457 گ ب کے قریب شہباز نامی شہری کو ماحولیاتی آلودگی پھیلاتے ہوئے سموگ میں اضافے کا باعث بننے ہوئے پایاگیا۔