سابقہ رنجش،شہری کو سنگین دھمکیاں

سابقہ رنجش،شہری کو سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اعجاز نامی شہری نے پولیس۔۔

 کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش میںاسے قابو کرلیااور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں