رفیع ڈکیت گینگ اورجمشید عرف شیدی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

رفیع ڈکیت گینگ اورجمشید عرف  شیدی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے رفیع ڈکیت گینگ اورجمشید عرف شیدی موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار کر کے 2لاکھ 70ہزار روپے ، ایک رکشہ ،4 موٹر سائیکل ، 2 موبائل فون اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ایس ایچ او عثمان ذوالنورین کا کہنا تھا کہ ملزموں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ماڈل ٹاؤن کے مضافات میں ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتیں کی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں