سیالکوٹ نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامعلوم15افراد نے ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سول لائنز کے علاقہ ماڈل ٹائون میں عبدالرحمن طلبا کو پڑھا۔۔۔
کر باہر نکلے ہی تھے کہ15کے قریب نامعلوم افراد نے حملہ کردیا،ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔