سیالکوٹ :کمسن لڑکی سے اجتماعی زیا دتی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

 سیالکوٹ :کمسن لڑکی سے اجتماعی  زیا دتی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) کمسن لڑکی سے اجتماعی زیا دتی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ۔۔۔

کوٹ کوڑا کی رہائشی12 سالہ (م)زیادتی کے با عث حاملہ ہو گئی تھی ۔ایس ایچ او سب انسپکٹر قیصر بشیر گھمن نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے عمیر ارشد اوراسامہ کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں