تتلے عالی :خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی :خاتون  سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے ۔ ہردواودھے سے عاصمہ سے 540گرام چرس، مقبول عرف آفریدی سے 640گرام چرس جبکہ سیم نالہ کوٹلی منسو سے کاشف سکنہ ڈیرہ تالیانوالہ کو قابو کرکے 160گرام چرس برآمد کر لی گئی ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے ۔ ہردواودھے سے عاصمہ سے 540گرام چرس، مقبول عرف آفریدی سے 640گرام چرس جبکہ سیم نالہ کوٹلی منسو سے کاشف سکنہ ڈیرہ تالیانوالہ کو قابو کرکے 160گرام چرس برآمد کر لی گئی ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں