ملزموں کی سابقہ رنجش پر مخالف کے گھر پر فائرنگ

ملزموں کی سابقہ رنجش پر  مخالف کے گھر پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 71گ ب کے رہائشی شمشاد نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش پر۔۔۔

 ملزموں کی جانب سے اسکے گھرپر دھاوا بول دیاگیا اور گھر کے باہر پہنچ کر اسکے گیٹ پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں