خاتون سے بدتمیزی کپڑے پھاڑنے پرمقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خاتون کیساتھ بدتمیزی کرنے اور کپڑے پھاڑنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کی عابدہ بی بی گھرمیں موجودتھی کہ۔۔۔
اسی دوران ملزم صدیق شراب کے نشہ میں دھت ہو کر گھس آیا اورآتے ہی خاتون کیساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے اس کے کپڑے پھاڑ دئیے خاتون کی بچی نے شور کیاتو ملزم فرارہوگیا۔