10 لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دس لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ستراہ کے محسن نے احسان اﷲ کو دس لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔
دس لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ستراہ کے محسن نے احسان اﷲ کو دس لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔