لڑائی جھگڑے کے دوران خاتون کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

لڑائی جھگڑے کے دوران  خاتون کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے دوران خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 204 گ ب میں مقبول حسین نے۔۔۔

پولیس کو بتایا کہ اسکی اہلیہ شبانہ کوثر کو لڑائی جھگڑے کے دوران ملزم عمران اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں