سیالکوٹ:کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مہم،مزید10افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ:کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف  مہم،مزید10افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف مہم کے دوران مزید10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف جاری مہم میں عرفان، سمیع اﷲ اور عرفان، تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عامر حسین اور طلحہ، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے حسنین، شرافت وغیرہ کیخلاف کا رروا ئی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں