منچلا ون ویلنگ کرتے دھرلیاگیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ون ویلنگ کرنیوالا منچلا پکڑاگیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے رسالہ روڈ پر وارڈن نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو قابو کرلیا ۔۔
جو ویلنگ کرتے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔