اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے 204روڈ پر پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے 204روڈ پر پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں