ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 216رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم اشرف کو حراست میں لے لیا۔ جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 216رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم اشرف کو حراست میں لے لیا۔ جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں