خاتون کو قابوکرکے بیہمانہ تشدد کانشانہ بناڈالا

خاتون کو قابوکرکے  بیہمانہ تشدد کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابوکرکے بیہمانہ تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے۔۔۔

 منصور آباد کی رہائشی شکیلہ نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے گھر موجود تھی کہ ملزم بسم اللہ اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں