سابقہ رنجش پرفائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا

سابقہ رنجش پرفائرنگ  کرکے لہولہان کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب کے رہائشی مطلوب نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اسکے بھائی احمد رضا کو رنجش پر مسلح ملزم سفیان سمیت دیگر ملزموں کی جانب سے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں