جھگڑے پر فائرنگ سے نوجوان قتل

جھگڑے پر فائرنگ سے نوجوان قتل

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) لوہاری گیٹ کے علاقے شیشہ موتی بازار میں لڑائی جھگڑے میں فائرنگ۔۔۔

سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، ایدھی ترجمان کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد جمع کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں