3 منشیات فروش گرفتار، 3کلو چرس برآمد

3 منشیات فروش گرفتار، 3کلو چرس برآمد

ننکانہ صاحب (خبر نگار )تھانہ واربرٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے 3کلو چرس برآمد کرلی ، پولیس نے تینوں ملزموں قاسم عرف سیٹا، تحسین اور فہد کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 تھانہ واربرٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے 3کلو چرس برآمد کرلی ، پولیس نے تینوں ملزموں قاسم عرف سیٹا، تحسین اور فہد کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں