رنجش پر بہن بھائی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا

 رنجش پر بہن بھائی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر بہن بھائی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر430گ ب کے۔۔

رہائشی شہادت نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بیٹے اور بیٹی کو ملزم ذکر الٰہی کی جانب سے سابقہ گھریلو رنجش پر قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں