3سالہ بچہ بازیاب ،اغوا کا ملزم گرفتار

 3سالہ بچہ بازیاب ،اغوا کا ملزم گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس نے 3سالہ علی حسن کو بازیاب کرالیا۔ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے بتایا شادباغ پولیس کو 15پر کال موصول ہوئی۔۔۔

 کہ بچے کو بھیک مانگنے والا اغوا کر کے لے گیا ہے ، اغوا کار ملزم فاروق آقا کو 8 گھنٹے میں گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا گیا، ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں