نہر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد

 نہر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد

فیروزوالہ (تحصیل رپورٹر) جوئیانوالہ نہر سے 5سالہ بچے کی لاش برآمدہوئی ہے ، صدر پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر۔۔۔

پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ہے ، پولیس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ بچے کی ہلاکت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ہے یا قتل کرکے لاش نہر میں پھینکی گئی، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں