16سالہ گونگے لڑکے سے اجتماعی زیادتی

16سالہ گونگے لڑکے سے اجتماعی زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) الہ آباد کے نواح میں 16سالہ گونگے لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔۔۔

انور نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میرا 16سالہ گونگا بیٹا اویس گھر سے اکیلا باہر جارہا تھا کہ وقاص اور محمدعمر نے میرے بیٹے کو بلا کر مسلم ٹاؤن میں اپنے گھر لے جاکر باری باری زیادتی کانشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں