غالب مارکیٹ :منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

غالب مارکیٹ :منشیات فروش  چرس سمیت گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) غالب مارکیٹ پولیس نے ظفر علی روڈ پر منشیات کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم کو چرس سمیت گرفتار کر لیا ۔

ملزم عدیل سے 1 کلو 400 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ظفر علی روڈ پر منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، اس کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں