لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

لاکھوں روپے کا بوگس  چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ غلام آبادکے علاقے میں ندیم کو ملزم اعجاز نے کاروباری لین دین میں جعلی چیک دیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں