دوران ڈرائیونگ غفلت پر گرفتاری

دوران ڈرائیونگ غفلت پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے کوتوالی چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں