کم عمر ڈرائیورز :کریمینل ریکارڈ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کم عمر ڈرائیورز :کریمینل ریکارڈ سے  متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں کم عمر ڈرائیورز اور باعزت بری ہونے والے افراد کے نام کریمنل ریکارڈ سے نکالنے کے لیے۔۔۔

 دائر درخواست پر سماعت،عدالت نے سرکاری وکیل کو اگلی سماعت پر کریمینل ریکارڈ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے سرکاری وکیل کی درخواست پر کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی ۔  سرکاری وکیل نے بتایاکہ ہماری درخواست ہے کہ درخواست کچھ دنوں تک ملتوی کی جائے ،یہ معاملہ نگران کابینہ میں زیر غور تھا، اب کابینہ ہی ختم ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں