منشی ہسپتال :لاکھوں کی انسولین چوری 2ملازموں کیخلاف مقدمہ درج

منشی ہسپتال :لاکھوں کی انسولین چوری  2ملازموں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)میاں منشی ہسپتال کے ملازمین چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے ،محکمہ صحت کی جانب تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکا۔۔۔

 میڈیکل سپرنٹنڈنٹ میاں منشی نے ملوث ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی، ملازمین لاکھوں کی انسولین چوری میں ملوث پائے گئے ،ایف آئی آر جنید اور یوسف کے خلاف درج کی گئی ۔ ایم ایس میاں منشی ہسپتال ڈاکٹر اختر گجر کا کہنا تھا کہ کچھ دن پہلے بھی میاں منشی ہسپتال میں ادویات کے ٹرک چوری ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں