قتل کاملزم بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

قتل کاملزم بیرون ملک فرار  ہونے کی کوشش میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔

 تفصیلات کے مطابق ملزم حسن لطیف نے گزشتہ شب فتح شاہ کے علاقہ میں شہباز نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ پولیس ٹیم نے ملزم کو واردات کے 5 گھنٹے کے قلیل وقت میں ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں