کاہنہ:فائرنگ،3 راہگیر سمیت 4 زخمی

کاہنہ:فائرنگ،3 راہگیر سمیت 4 زخمی

کاہنہ(نمائندہ دنیا) پرانی دشمنی پر دو گروہوں ہدایت اور صاحب کباڑیہ میں فائرنگ سے 3 راہگیر سمیت 4 زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں امجد، جاوید، عبدالقدیر اور اللہ وسایا کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث زخمی سمیت دیگر 2 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں