دوران ڈرائیونگ غفلت پر گرفتاری

دوران ڈرائیونگ  غفلت پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے مین گیٹ فیڈمک کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ڈرائیور امام بخش کر حراست میں لے لیا۔ جو غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں