گوجرہ : متعدد پتنگ فروش گرفتار ،درجنو ں پتنگیں برآ مد

 گوجرہ : متعدد پتنگ فروش  گرفتار ،درجنو ں پتنگیں برآ مد

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)صدر پو لیس گوجرہ نے متعدد پتنگ فروش گرفتار کرکے درجنو ں پتنگیں برآ مد کرلیں ۔

پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 424 ج ب کے فلک شیر اور شہروز وغیرہ پا نچ افراد گاؤ ں میں پتنگیں فروخت کر نے میں مصروف ہیں جس پر صدر پولیس نے چھا پہ مار کر فلک شیر اور شہروز وغیرہ پا نچ افراد کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور ان کے قبضہ سے درجنو ں پتنگیں برآ مد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں