شیخوپورہ:ایس ایچ او کے نام پر پیسے لینے والا ٹاؤٹ گرفتار

شیخوپورہ:ایس ایچ او کے نام  پر پیسے لینے والا ٹاؤٹ گرفتار

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹاؤٹ کو تھانے کا چکر مہنگا پڑ گیا، ٹاؤٹ شاہد کمبوہ نے ایس ایچ او کے نام پر پچاس ہزار روپے لیے اور درخواست گزار۔۔۔

کو یقین دہانی کر ائی کہ ایس ایچ او سٹی واجد عباس میرا اپنا ہے ، ایف آئی آر درج ہوجائے گی، پتا چلنے پر مدعی مقدمہ کی درخواست پر پولیس نے ٹاؤٹ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر موقع پر گرفتار کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں