خرچہ نہ دینے پر بیوی کا ناک،کان کاٹ دیا

خرچہ نہ دینے پر بیوی  کا ناک،کان کاٹ دیا

قصور(نمائندہ دنیا)خاوند نے مبینہ طور پر قینچی سے اپنی بیوی کا ناک اور کان کاٹ دئیے۔۔۔

تفصیل کے مطابق محلہ صابری پھول نگر کی سونیا بی بی نے پولیس تھانہ سٹی پھولنگر کو بتایا کہ لطیف ولد ادریس مستری نے اپنی 30سالہ بیوی نگینہ کوثر سے اپنے خرچے کے لیے پیسے نہ ملنے پر مبینہ طورپر قینچی سے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں