نوجوان کوسابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا
![نوجوان کوسابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے۔۔
علاقے چک نمبر 102 گ ب میں عمران کو بتایا کہ ملزم ضیاء اللہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیااور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔