آلودگی پھیلانے والے بھٹہ مالک کیخلاف مقدمہ

 آلودگی پھیلانے والے  بھٹہ مالک کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاوّ کا باعث بننے والے بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 383 گ ب کے قریب واقع اینٹوں کے بھٹے کو پرانی ٹیکنالوجی پر چلاتے ہوئے آلودگی اور تعفن پھیلایا جارہا تھا۔ جس پر مالک کے خلاف واقعہ کامقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں