متعدد منشیات فروش گرفتار شراب برآمد

متعدد منشیات فروش گرفتار شراب برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گَئیں۔

 تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں علی اصغر سے 10 لٹر شراب، نشاط آباد پولیس نے شہزاد سے 10 لٹر شراب، ملزم اویس سے 1340 گرام چرس، بٹالہ کالونی پولیس نے مہران سے 10 لٹر شراب، صدر پولیس نے نوید سے 30 لٹر شراب، ملزم عمران سے تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے 30 لٹرشراب برآمد کرلی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں