باپ بیٹے کا مبینہ طو رپر اغوا ، تشدد ، نقدی، سامان لوٹ لیا

باپ بیٹے کا مبینہ طو رپر اغوا ، تشدد ، نقدی، سامان لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹے کو مبینہ طو رپر اغوا کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ نقدی، موبائل اور۔۔

 دیگر سامان بھی چوری کرلیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 236رب کی رہائشی صفیہ بی بی نے پولیس کوبتایا کہ ملزم نفیس اور فیصل نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے اسکے خاوند 55 سالہ عارف اور بیٹے کو گھر میں گھس کر قابو کرلیااور گن پوائنٹ پر اغواء کرکے لے گئے ۔ جبکہ ا س دوران اسکے بیٹے کی جیب سے نقدی، موبائل، پرس، اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں