زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے  مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے۔۔

 علاقے چک نمبر 59 گ ب میں محمد حسین نامی شہری کے زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر ملزمان رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے کا بجلی کا اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں