پراپرٹی کے تنازع پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

پراپرٹی کے تنازع پر شہری  کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے تنازع پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے۔۔

 ایچ بلاک میں عثمان نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ پراپرٹی کے تنازعہ پر مخالفین کی جانب سے جھگڑا کرتے ہوئے فائرنگ کردی گئی۔ جس سے اسکے دوست کا بھانجا فائر لگنے سے زخمی ہوگیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں