کار کے شیشے توڑ کر نقدی اور موبائل فون چوری

کار کے شیشے توڑ کر نقدی  اور موبائل فون چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار کے شیشے توڑ کر نقدی اور موبائل فون چوری کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکاونی کے علاقے ڈی۔۔

 گرائونڈ میں واقع مارکیٹ میں عدنان اسلم شاپنگ کیلئے آیا ہوا تھا جہاں وہ اپنی گاڑی کھڑی کرکے مارکیٹ چلاگیا۔ اس دوران اسکی گاڑی کے شیشے توڑ کر گاڑی سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں