کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر۔۔

 تیز رفتار کار نے ٹکر مار کر موٹرسائیکل سوار احسن علی کو زخمی کردیا۔ جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں