شہری کے اکائونٹ سے ہزاروں روپے نکال لئے

شہری کے اکائونٹ سے  ہزاروں روپے نکال لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے اکائونٹ سے ہزاروں روپے نکال لئے گئے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے۔۔۔

 میں ذیشان نامی شہری کے بھائی کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے دھوکہ دہی باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیاگیا۔ بعد ازاں اسکے اکاوّنٹ سے 39ہزار روپے نکال لئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں