بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیاگیا۔چک نمبر 103 ج ب میں فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔عاصم کو بجلی چوری کرتے پایاگیا۔ خزانے کو نقصان پہنچایا جارہاتھا۔
بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیاگیا۔چک نمبر 103 ج ب میں فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔عاصم کو بجلی چوری کرتے پایاگیا۔ خزانے کو نقصان پہنچایا جارہاتھا۔